وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللہ نے اردو نیوز کو دیے گئے خصوصی نٹرویو میں کہا ہے کہ ’پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے سے دونوں ممالک کے عوام کی توقعات وابستہ ہیں اور وہ پُوری ہوں گی۔‘