Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جنرل باجوہ اور عمران خان ساتھ بیٹھ گئے تو اختلافات ختم ہو جائیں گے‘

پنجاب کے سابق وزیراعلٰی پرویز الٰہی نے اردو نیوز کو انٹرویو میں بتایا ہے کہ جنرل باجوہ اور عمران خان کسی بھی ذریعے سے دس پندرہ منٹ کے لیے آپس میں بیٹھ گئے توان کے سارے اختلاف دور ہو جائیں گے۔

شیئر: