Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’اپنی خوشی بانٹیں‘، اٹلانٹا کی وہ انفلوئنسر جس نے اجنبیوں کو ہنسنا سکھا دیا

اٹلانٹا میں ایک انفلوئنسر ہاتھ میں ایک سادہ سا بورڈ لیے اجنبی لوگوں کو اپنی خوشیاں بانٹنے کی دعوت دیتی ہیں۔ کوئی گریجویشن کی خوشخبری سنا رہا ہے تو کوئی اپنی ذاتی کامیابی پر خوش دکھائی دیتا ہے۔ یہ چھوٹے چھوٹے لمحے یاد دلاتے ہیں کہ دنیا میں اب بھی بہت کچھ اچھا موجود ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: