کیا کیلے کے تنوں سے گاڑیوں کے پرزے بن سکتے ہیں؟
کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی کے طالب علم محمد فراز تین سال کی تحقیق کے بعد اس خیال کو حقیقت میں بدلنے پر کام کررہے ہیں۔ اسی منفرد تحقیق پر انہیں جرمنی میں ڈی این ایف آئی انوویشن ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔ دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی یہ دلچسپ رپورٹ