زیروانرجی ٹرانزیشن کے حوالے سے تکنیکی سیمینار منعقد
زیروانرجی ٹرانزیشن کے حوالے سے تکنیکی سیمینار منعقد
پیر 29 مئی 2023 13:36
الخبرمیں زیرو انرجی ٹرانزیشن کے حوالے سے تکنیکی سیمینار میں سعودی اور پاکستانی سمیت دیگر غیر ملکی انجینئرزنے شرکت کی ۔ مزید دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ