عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر سعودی ہاؤس میں ایک بار پھر پینل ڈسکشنز کا انعقاد کیا جا رہا ہے جن میں عالمی رہنما، ماہرین اور اننوویٹرز شریک ہو رہے ہیں۔ ان نشستوں میں انسانی صلاحیتوں، نئی ٹیکنالوجیز اور دیگر اہم موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا جاتا ہے جو ہماری دنیا کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ دیکھیے الاخباریہ کی ویڈیو