Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ کے مسفلہ پارک کی تعمیر و بحالی

مکہ مکرمہ میونسپلٹی کی جانب سے مسفلہ پارک میں گرین بیلٹ اور پودے لگائے گئے ہیں۔ اس پارک کا رقبہ 54 ہزار مربع میٹر سے زیادہ ہے جس میں تقریباً ایک ہزار پودے لگائے گئے۔ بحالی کا کام مکہ مکرمہ میونسپلٹی کی ویڈیو میں دیکھیے

شیئر: