سعودی عرب کے شہر جدہ میں ورلڈ کرکٹ فیسٹیول سج گیا جس میں پہلی بار ڈبل وکٹ میچز کھیلے جا رہے ہیں۔ نامور کرکٹرز میدان میں چوکوں اور چھکوں کی برسات کیے ہوئے ہیں جبکہ معروف گلوکار اور فنکار اپنے فن کا مظاہرہ بھی کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات ذکا اللہ محسن کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں