سعودی عرب میں بحیرۂ احمر کے کنارے واقع املج گورنریٹ کے ساحل کا شمار سال بھر مملکت کے سب سے مقبول سیاحتی مقامات میں ہوتا ہے۔
املج ساحل کی سفید ریت اور سرسبز درخت اس کی دلکشی میں اضافہ کرتے ہیں جو مالدیپ کے جزیروں جیسا منظر پیش کرتے ہیں۔ اسی لیے اسے سعودی عرب کا مالدیپ کہا جاتا ہے۔ دیکھیے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی ویڈیو