حج کے بعد حجاج کی مدینہ آمد، اسلامی اور تاریخی مقامات کی سیر حج سیزن کے اختتام کے بعد دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد مسجدِ نبوی کی زیارت کرنے کے لیے مدینہ کا رخ کرتی ہے۔
18 فروری ، 2024 انڈین سکالرز کی جانب سے عرب دنیا کے ساتھ تاریخی تعلقات برقرار رکھنے کے اقدامات کا خیرمقدم