Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شفقت پدری اور آداب فرزندگی کی تصویر وائرل

ریاض:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ذاتی محافظ بریگیڈیئر عبدالعزیز الفغم کی اسلامی سربراہ کانفرنس سے پہلے شاہ سلمان کے جوتے کے تسمے باندھتے ہوئے  لی جانے والی تصویر سوشل میڈیا میں وائرل ہوگئی۔ تصویر میں شاہ سلمان کی شفقت پدری اور بریگیڈیئر عبدالعزیز کی  آداب فرزندی نظر آرہی ہے۔ واضح رہے کہ بریگیڈیئر عبدالعزیز الفغم شاہ سلمان کے باوثوق ذاتی محافظ ہیں۔ انہیں گزشتہ دنوں انٹرنیشنل اکیڈمی تنظیم کی جانب سے دنیا کے بہترین ذاتی محافظوں کا ایوارڈ مل چکا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: