Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انتخابات جلد ہوں تو بی جے پی جیت جائیگی

نئی دہلی۔۔۔۔۔رائے عامہ کے سروے میں کہا گیا ہے کہ اگر لوگ سبھا کے انتخابات آج کرادیئے جائیں تو بی جے پی بھاری اکثریت سے جیت سکتی ہے۔مرکز میں انتخابات جیتنے کے بعد ریاستوں میں ہونیوالے انتخابات میں بی جے پی جس طرح کامیاب ہوتی جارہی ہے اس سے بھی یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ مڈ ٹرم الیکشن ہونے پر بھی بی جے پی جیت جائے گی۔84فیصد افراد نے کہا کہ انتخابات ہوئے تو بی جے پی پہلے سے زیادہ ووٹ لیکر کامیاب ہوگی۔

شیئر: