Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور جیل کے قیدی جو ’پینٹنگ میں خیالات تخلیق‘ کرتے ہیں

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے سینٹرل جیل میں ایک آرٹ گیلری قائم کی گئی ہے جہاں ایک آرٹسٹ قیدی دیگر قیدیوں کو مصوری اور خطاطی کی تربیت دے رہے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: