پارک میں واک نہیں اب سمندر کی لہروں سے مقابلہ، کیلی فورنیا میں کتوں کی سرفنگ
پارک میں واک نہیں اب سمندر کی لہروں سے مقابلہ، کیلی فورنیا میں کتوں کی سرفنگ
بدھ 9 اگست 2023 7:46
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ورلڈ ڈاگ سرفنگ چیمپیئن شپ میں متعدد کتوں نے حصہ لیا اور سمندر کی تیز لہروں کا مقابلہ کرتے ہوئے بہترین انداز میں سرفنگ کی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ