Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پانچ سال ہو گئے ابھی بھی کام نہیں ہو رہا‘، کراچی میں لیاقت آباد انڈرپاس کب کُھلے گا؟

کراچی میں لیاقت آباد میں زیرِ تعمیر انڈرپاس کو شہریوں کے لیے جلد کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس انڈرپاس کی کچھ تصاویر گردش کر رہی ہیں جن پر تبصروں میں صارفین سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ شہری کیا کہتے ہیں جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین علی کی ویڈیو۔

شیئر: