Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چترال قلعہ: جہاں ایک خودمختار ریاست نے پاکستان سے الحاق کا فیصلہ کیا

چترال میں واقع تاریخی ’چترال قلعہ‘ صدیوں پُرانی تاریخ کا گواہ ہے۔ اس قلعے میں 76 برس پہلے اُس وقت کی خودمختار ریاست کے حکمرانوں نے تقسیم ہند کے بعد پاکستان سے الحاق کرنے والی پہلی ریاست بننے کا اعلان کیا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار اسرار احمد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: