چیئر لفٹ میں پھنسے چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن
چیئر لفٹ میں پھنسے چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن
منگل 22 اگست 2023 13:09
خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے سکول کے چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع ہو گیا ہے۔ دیکھیں اس بارے میں مقامی افراد کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو