انڈیا کی ریاست راجستھان میں واقع میو کالج کو ’ایٹن آف دی ایسٹ‘ کہا جاتا ہے۔ اپنے وسیع و عریض میدانوں اور شاندار سہولیات کے ساتھ یہ تعلیمی ادارہ کبھی صرف شہزادوں کے لیے مخصوص تھا، لیکن اب یہ ایک نئی اشرافیہ کو تعلیم دے رہا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ