جمعہ کو سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعرات کی شب 21 قیرط والے ایک گرام سونے کے نرخ 202.13 ریال تھے جبکہ جمعہ کی صبح اضافے کے بعد ایک گرام 203.02 ریال ہو گیا۔
مزید پڑھیں
-
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعے کو سونے کے نرخوں میں استحکام
Node ID: 788711 -
سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر کو سونے کے نرخ بڑھ گئے
Node ID: 791376
عاجل نیوز کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 232.03 ریال رہی جبکہ 22 قیراط 212.69 اور18 قیراط 174.02 ریال فی گرام فروخت کیا گیا۔
21 قیراط 8 گرام والی گنی کے نرخ 1949.04 ریال جبکہ 10 گرام والے سونے کا بسکٹ 2385.25 ریال اور20 گرام کی قیمت 4738.02 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹ میں جمعہ کے روز ایک کلوگرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 33 ہزار 652 ریال رہی جبکہ 100 گرام والے سبیکہ کے نرخ 23 ہزار 481 ریال رہے۔