Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

91فیصد سعودی بچے کمپیوٹرگیمزکے دیوانے

ریاض...رائے عامہ کے جائزے سے پتہ چلا ہے کہ 91فیصدسعودی بچے اسمارٹ آلات اور کمپیوٹر گیمزکے دلوانے ہیں۔ان میں 43فیصد ایسے ہیں جن کی عمریں 5برس سے کم ہیں۔ بچے روزانہ 4گھنٹے کمپیوٹر گیمز اور اسمار ٹ آلات میں اپنا وقت صرف کررہے ہیں۔ یہ بات کنگ عبدالعزیز نیشنل ڈائیلاگ سینٹر کے ماتحت رائے عامہ کا جائزہ تیار کرنے والے قومی مرکز نے تازہ ترین جائزے کے نتائج شائع کرکے بتائی ہے۔

شیئر: