Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادی عبطا بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کا انتقال

نماز جنازہ پیر دو اکتوبر کو بعد نمازعصر ریاض میں ادا کی جائے گی (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادی عبطا بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود اتوار کو انتقال کر گئیں‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ’ ان کی نماز جنازہ پیر دو اکتوبر کو بعد نمازعصر ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ  میں ادا کی جائے گی‘۔

شیئر: