Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں کا مستقبل روشن'

پاکستان کے سفارت خانہ ریاض میں آئی ٹی کمپنیوں کا سیمینار منعقد کیا گیا۔شہزادہ فہد بن منصور سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ۔ مزید تفصیلات دیکھیں ذکا محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔

شیئر: