Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ میں قدرتی ماحول کے تحفظ کے لیے شجر کاری مہم

مدینہ منورہ میں نیشنل سینٹر فار ویجیٹیشن کور ڈیویلپمنٹ کومبیٹنگ ڈیزرٹیفکیشن کے ریجنل مرکز نے نیشنل پارک میں شجرکاری مہم کے دوران 50 ہزار مقامی پودے لگائے ہیں۔ اس مہم کا مقصد قدرتی وسائل کا تحفظ اور علاقے میں سبزہ زاروں کا اضافہ کرنا ہے تاکہ ماحولیاتی پائیداری کو فروغ ملے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: