ورلڈ کپ میں انڈیا سے شکست، ’آج ٹی وی نہیں دل ٹُوٹا ہے‘
ورلڈ کپ میں انڈیا سے شکست، ’آج ٹی وی نہیں دل ٹُوٹا ہے‘
ہفتہ 14 اکتوبر 2023 18:46
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں انڈیا نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس ہار کے بعد پاکستانی شائقین کی بڑی تعداد مایوس نظر آئی جبکہ کچھ ایسے بھی تھے جن کا کہنا تھا کہ ’تم ہارو یا جیتو، ہمیں تم سے پیار ہے۔‘ لاہور سے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔