Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بمباری انسانوں اور پرندوں میں فرق نہیں کرتی‘، غزہ کے بچے کی طوطے کے ساتھ نقل مکانی

شمالی غزہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد اپنا گھر چھوڑ کر خان یونس کے علاقے میں آنے والے 13 سالہ فلسطینی عزمی دیاب اپنے پالتو پرندے کو بھی ساتھ لے آئے۔ خبر رساں یجنسی روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: