Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور: نیشنل ہسٹری میوزیم میں ’تاریخ دان‘ بچوں کے پروجیکٹس کی نمائش

نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور میں ’تاریخ دان‘ بچوں کے پراجیکٹس نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ ان بچوں نے نیشنل ہسٹری میوزیم کے سمر کیمپ میں حصہ لیا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے گھروں میں موجود پرانی چیزوں پر مشتمل پراجیکٹس تیار کیے۔ بچوں نے مختلف میوزیمز کے ماڈل بھی بنائے جس میں ’بچپن گھر، کھیل گھر، سپیس میوزیم‘ وغیرہ شامل تھے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: