پنجاب پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) کی جانب سے شہریوں کو مفت پودے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ شہری ہیلپ لائن کے ذریعے 17 اقسام کے مختلف پودے اپنے گھروں پر منگوا سکتے ہیں۔ پودوں کی ڈیلیوری فری ہے اور مالی کی سہولت بھی مفت ہے جو آ کر پودا لگا کر جائے گا۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ