Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی کوریا میں شدید گرمی، مڈَ فیسٹیول میں ہزاروں افراد کی شرکت

گزشتہ ہفتے جنوبی کوریا میں شدید گرمی کے بعد ہزاروں افراد نے بوریونگ میں کیچڑ میں کھیلنے کا تہوار یا’مَڈ فیسٹیول‘ منایا۔ فیسٹیول میں شرکت کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ’کیچڑ ٹھنڈک پہنچا رہی ہے جس کی وجہ سے گرمی کا احساس نہیں ہو رہا۔‘ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: