Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی بلڈ کے عنوان سے چار روز نمائش کا انعقاد، پاکستان کی بھی شرکت

سعودی عرب میں چار روزہ سعودی بلڈ کے عنوان سے بین الاقوامی نمائش کا آغاز ہو گیا ہے ۔جدید بلڈنگ، لائٹنگ اینڈ الیکٹریکل ٹیکنالوجی ، انٹیریئر میٹریل ، بلڈنگ ٹولز ، سٹون اینڈ سرامکس سمیت ہیوی مشینری بنانے والی کمپنیوں نے شرکت کی ۔ مزید تفصیلات دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔۔

شیئر: