Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریڈ سی فلم فیسٹیول کا سوق ٹاک: عتیقہ اوڈھو اور شہزاد نواز کی شرکت

جدہ میں جاری ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے پانچویں ایڈیشن میں پاکستان پویلین کا سوق ٹاک سیشن منعقد ہوا، جس میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور ڈائریکٹر و پروڈیوسر شہزاد نواز نے شرکت کی۔دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل 

شیئر: