Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریڈ سی فلم فیسٹیول میں پاکستانی مداح کے سوال پر عالیہ بھٹ نے کیا جواب دیا؟

ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے پانچویں ایڈیشن میں بالی وڈ اداکاروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس فیسٹیول میں انڈیا کی معروف اداکارہ اور سپر سٹار عالیہ بھٹ نے بھی شرکت کی جہاں وہ ایک خصوصی گفتگو سیشن کا حصہ بنیں۔ سیشن کے دوران ان سے ایک پاکستانی مداح نے سوال کیا کہ وہ پاکستان کب آ رہی ہیں؟ دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل

شیئر: