عسیر ریجن: دھند اور بادلوں میں لپٹے پہاڑ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ
عسیر ریجن: دھند اور بادلوں میں لپٹے پہاڑ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ
پیر 15 دسمبر 2025 9:40
سعودی عرب کے عسیر ریجن میں دھند اور گھنے بادلوں نے پہاڑوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جو ایک خوبصورت اور دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔ موسم سرما میں یہ علاقہ اپنی قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ دیکھیے الاخباریہ کی ویڈیو