Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چترال میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، ’زمین اور گھر ختم ہو گئے‘

دیگر مملک کی طرح موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان کے مختلف علاقے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر چترال کے ایک گاؤں کے مقامی افراد کا کہنا ہے کہ دریا کے پانی میں اضافے کے باعث کم سے کم 20 مکانات بہہ گئے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: