Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’حال احوال جاننے کا ذریعہ‘، کشمیری خواتین آج بھی چشمے سے پانی بھرنے جاتی ہیں

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ساتھ قدرتی چشموں سے پانی بھرنے کا رواج تقریباً ختم ہو چکا ہے تاہم اس جدید دور میں پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں اب بھی ایک گاؤں ایسا ہے جہاں کی خواتین چشمے سے پانی بھرنے جاتی ہیں اور ایک دوسرے کو روزمرہ کا حال سناتی ہیں۔ دیکھیے نصیر چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: