Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’فائینڈ مائی سیل فون‘،چوری شدہ موبائل فونز کا پتہ لگانے کے لیے ایپ

پاکستان میں موبائل فون چوری ہونے کے واقعات روز رپورٹ ہوتے ہیں لیکن اب ٹیکنالوجی کے ذریعے ان فونز کی فروخت کو روکا جا سکتا ہے۔ خیبرپختونخوا پولیس نے ایک ایپ تیار کی ہے جس کے ذریعے نہ صرف چوری شدہ موبائل فون کا سراغ لگایا جا سکے گا بلکہ مالک تک پہنچانے میں بھی مددگار ہو گی۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: