Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اندرون لاہور بسنت کا ’ہاٹ سپاٹ‘، چھتوں کا ریٹ کتنا؟

لاہور میں بسنت کے میلے کی سب سے زیادہ رونقیں اندرون لاہور میں ہوا کرتی تھیں۔ اب جب چھ سے آٹھ فروری کو بسنت منانے کی تیاریاں عروج پر ہیں تو اندرون لاہور میں موجود قدیم حویلیوں کی چھتوں کو کرائے پر دیا جا رہا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: