لاہور میں نئے فٹ پاتھ، لیکن شہری پھر بھی سڑک پر کیوں؟
لاہور میں نئے فٹ پاتھ، لیکن شہری پھر بھی سڑک پر کیوں؟
اتوار 25 جنوری 2026 7:06
لاہور کے مختلف علاقوں میں پیدل چلنے والے شہریوں کی سہولت کے لیے صوبائی حکومت نے فٹ پاتھ بنائے ہیں۔ ان میں سے کچھ فٹ پاتھوں پر موٹرسائیکلیں اور رکشے کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ۔