پشاور کے کوہاٹی بازار میں پاپ کارن ’تین نسلوں کا روزگار‘
پشاور کے کوہاٹی بازار میں پاپ کارن ’تین نسلوں کا روزگار‘
ہفتہ 24 جنوری 2026 11:48
پشاور کے کوہاٹی بازار میں یار محمد کا خاندان تقریباً ڈیڑھ سو سال سے پاپ کارن فروخت کر رہا ہے۔ 80 سالہ یار محمد کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے اب ان کی آمدن پہلے جیسی نہیں رہی۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔