Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’یہی ٹیم ورلڈ کپ جیتے گی‘، کراچی میں سعودی فٹ بال جرسی مقبول

فٹ بال کے ورلڈ کپ مقابلوں میں چند ماہ باقی ہیں مگر دوسرے شہروں کی طرح کراچی میں بھی ابھی سے ہی شائقین ٹیموں کی جرسیوں کی طرف متوجہ ہو گئے ہیں اور سب سے زیادہ مقبول جرسی اس وقت سعودی عرب کی ہے، ان کو امید ہے اس بار ورلڈ کپ سعودی عرب ہی اپنے نام کرے گا۔
دکانداروں کا کہنا ہے کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی کو جرسی چاہیے ہو تو فراہم کی جا سکتی ہے۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: