Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روم میں سنگِ مرمر اور شیشوں سے بنی پُرتعیش عمارت دریافت

روم میں کولوزیم کے قریب قیمتی پتھروں،سنگ مرمر اور شیشوں سے بنی  پُرتعیش عمارت دریافت ہوئی ہے۔ اس عمارت پر دلکش اور منفرد نقش و نگار بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: