سیلاب سے نمٹنے کے لیے بنگلہ دیش میں مخصوص مکانات کی تعمیر
سیلاب سے نمٹنے کے لیے بنگلہ دیش میں مخصوص مکانات کی تعمیر
ہفتہ 30 دسمبر 2023 7:41
بنگلہ دیش کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جنہیں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے سیلاب کے خطرے کا سامنا ہے۔ ماضی میں سیلاب کی وجہ سے بنگلہ دیش میں لوگوں کے مکان تباہ ہوئے تاہم اب ایسے مکان بنائے گئے ہیں جو سیلاب کے خطرے سے نمٹ سکتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو