سیئول: شدید برفباری کے بعد ہر چیز نے سفید چادر اوڑھ لی پیر 1 جنوری 2024 10:27 جنوبی کوریا کا دارالحکومت سیئول اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے جبکہ ساتھ برفباری بھی جاری ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں جنوبی کوریا سیئول سردی۔برف باری اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں