Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطری کرنسی خریدنے پر پابندی

ریاض ......  سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی سامانے قطری کرنسی خریدنے پر پابندی عائد کردی۔ ساما نے اعلامیہ جاری کرکے ہدایت دی ہے کہ قطری کرنسی کا لین دین فوری طور پر بند کردیا جائے۔ پہلے سے موجود کرنسی سے فوری طور پر چھٹکارا حاصل کرلیا جائے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

شیئر: