نہ گیس چاہیے اور نہ لکڑی، سورج کی روشنی سے چلنے والے چولہے پر پکائی
نہ گیس چاہیے اور نہ لکڑی، سورج کی روشنی سے چلنے والے چولہے پر پکائی
منگل 4 نومبر 2025 19:28
میکسیکو میں مقامی خواتین گیس یا لکڑی کے بجائے شمسی توانائی سے کھانے پکا رہی ہیں۔ خواتین کا کہنا ہے کہ شمسی توانائی سے پکا ہوا کھانا ذائقے میں واضح فرق رکھتا ہے۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو۔