چین میں جیٹ انجن سے چلنے والے بیگ پیک کا تجربہ، رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ
چین میں جیٹ انجن سے چلنے والے بیگ پیک کا تجربہ، رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ
منگل 4 نومبر 2025 15:35
چین کی ژی جیانگ یونیورسٹی کی ایک ٹیم نے جیٹ انجن سے چلنے والے ایک بیگ کا کامیاب تجربہ کیا جو تقریباً 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کر سکتا ہے۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو۔