موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد مالم جبہ میں سیاحوں کا رش
موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد مالم جبہ میں سیاحوں کا رش
پیر 29 جنوری 2024 16:22
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام سوات میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد سیاحوں نے مالم جبہ کا رخ کر لیا ہے۔ تفصیل دیکھیں اردو نیوز کے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں