Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سارہ السحیمی محکمہ شماریات میں رکن کے طور پر تعینات

’اس سے قبل وہ تداول میں  میں اعلی عہدے پر فائز رہیں‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی کابینہ نے سارہ بنت جماز السحیمی کو محکمہ شماریات میں رکنیت کی منظوری دیدی ہے۔
سعودی کابینہ نے انہیں محکمہ شماریات میں تین سال کی رکنیت دے دی ہے۔
واضح رہے کہ سارہ بنت جماز السحیمی سعودی تاجر خاتون ہیں۔ اس سے قبل وہ تداول میں  میں اعلی عہدے پر فائز رہیں۔
قبل ازیں الاہلی اور سامبا بینکوں میں بھی خدمات انجام دے چکی ہیں۔
سعودی ایئرلائن کی بورڈ آف ڈرائیرکٹر میں پہلی خاتون رکن ہیں۔

شیئر: