Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں پیر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

ایک کلو سونے کی قیمت ڈھائی لاکھ ریال سے زیادہ رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی عرب میں پیر 19 فروری 2024 کو سونے کے  نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تواصل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ  243.42 ریال جبکہ 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 222.97 ریال رہی۔
مقامی کی گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط سونے کے ایک گرام کی قیمت 212.99 ریال ریکارڈ کی گئی۔
اٹھارہ قیراط ایک گرام کی قیمت 182.56 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کی قیمت 142.40 ریال رہی۔
مملکت میں ایک اونس سونے کی قیمت پیر کو 8138.14  ریال رہی جبکہ ایک کلو سونا 2 لاکھ 53 ہزار 156.80 ریال میں فروخت ہوا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: