Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: قومی میڈیا کی یادداشت کے سٹال میں مہمانوں کی خصوصی دلچسپی

سعودی میڈیا فورم کانفرنس میں ’قومی میڈیا کی یادداشت‘ کے حوالے سے بھی سٹال لگایا گیا یے جو سعودی میڈیا کی تاریخ اور اس کی اہمیت کو اجاگر کر رہا ہے۔
سعودی نیشنل میڈیا کی یاداشت کا اجاگر کرنے کے لیے 70 برس قبل شائع ہونے والے مختلف اخبارات کو فریم کیا گیا ہے جبکہ مملکت میں الیکٹرانک میڈیا کی یادداشت کو خوبصورتی کے ساتھ تصویری شکل میں پیش کیا گیا ہے۔
اس منفرد اور یادوں کو تازہ کر دینے والے سٹال کو سعودی شہریوں سمیت دیگر غیرملکی بھی شوق سے دیکھ رہے ہیں اور مفید معلومات حاصل کر رہے ہیں۔ ریاض سے ذکاء اللہ محسن کی رپورٹ

شیئر: