بنگلہ دیش میں قدرتی گیس کے بحران نے صنعتوں، گھروں اور ٹرانسپورٹ کو شدید متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ گیس کی کمی کے باعث ملک کی کئی فیکٹریاں بند ہیں اور بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی ہے۔ ایندھن کی قلت پر احتجاج بھی کیے جا رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو